Maintenance window scheduled to begin at February 14th 2200 est. until 0400 est. February 15th

(e.g. yourname@email.com)

Forgot Password?

    Defense Visual Information Distribution Service Logo

    یو ایس ایس فلپائن نے 2.8 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی ہیروئن کو شمالی بحیرہ عرب میں ضبط کرلیا

    USS Philippine Sea Visit, Board, Search and Seizure

    Courtesy Photo | 210130-N-NO146-1017 NORTH ARABIAN SEA (Jan. 30, 2021) Visit, board, search and seizure...... read more read more

    BAHRAIN

    02.03.2021

    Courtesy Story

    U.S. Naval Forces Central Command / U.S. 5th Fleet           

    گائڈڈ میزائل کروزر یو ایس ایس فلپائن سی (سی جی 58) نے 30 جنوری کو شمالی بحیرہ عرب کے بین الاقوامی پانیوں میں ایک کشتی سے 600 پونڈ (275 کلوگرام) کی مشتبہ منشیات کی کھیپ روک دی ہے۔
    یو ایس ایس فلپائن امریکی بحریہ کے مرکزی کمانڈ ‌(پانچویں فلیٹ) کے زیر اثر علاقے میں تعینات ہے اور کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (سی ایم ایف) کی حمایت میں آپریشن کررہی ہے۔
    مشتبہ منشیات کے سات تھیلے ضبط کرکے ان کا تجربہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 600 پونڈ (275 کلوگرام) ضبط کرلئے گئے۔ مشتبہ ضبط شدہ ہیروئن کی قیمت 2.8 ملین ڈالر سے زائد ہے۔ یہ قبضہ سی ایم ایف کی مشترکہ ٹاسک فورس (سی ٹی ایف) 150 کی براہ راست حمایت میں کیا گیا، جو اکتوبر 2020 کے بعد سے سی ایم ایف کے ساتویں منشیات کی ضبط ہے۔
    تمام ضبط شدہ ممنوعہ منشیات کو احتیاط کے ساتھ ختم کرنے کے لئے اور کوویڈ 19 کے پھیلاؤ اور خطرے کو کم کرنے کے لئے ٹیم نے بورڈنگ کے دوران اور اس کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کیں۔
    مشترکہ ٹاسک فورس 150 تجارتی بحری جہازوں کو غیر ریاستی خطرات سے بچانے اور دہشت گرد تنظیموں کی روک تھام کے لئے خلیج عرب کے باہرسمندری سیکیورٹی آپریشن کر رہی ہے۔ فی الحال سی ٹی ایف 150 کی سربراہی رائل کینیڈا نیول فورس کررہی ہے، پانچویں بار جب ملک کی بحریہ نے ٹاسک فورس کی قیادت کی ہے۔
    اختتام

    NEWS INFO

    Date Taken: 02.03.2021
    Date Posted: 02.03.2021 08:48
    Story ID: 388236
    Location: BH

    Web Views: 31
    Downloads: 0

    PUBLIC DOMAIN